سرگودھا کی پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ غیر قانونی پٹرولیم ایجنسیاں کسی بھی وقت بڑے انسانی المیے کو جنم دے سکتی ہیں

Spread the love

سرگودھا کی پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ غیر قانونی پٹرولیم ایجنسیاں کسی بھی وقت بڑے انسانی المیے کو جنم دے سکتی ہیں اگر انسانی جانوں کیلئے خطرہ بننے والی ان منی پٹرولیم ایجنسیوں کو ختم نہ کیا گیا تو پٹرول پمپ مالکان انتظامیہ کیخلاف ہڑتال پر مجبور ہوجائینگے مزید تفصیلات جانتے ہیں۔ التمش بھٹی کی اس رپورٹ میں