رینالہ خورد–محکمہ لائیوسٹاک کی کامیاب کاروائی کیری ڈبہ سے مردہ بھینس برآمد پولیس کے حوالے کردیا

Spread the love

رینالہ خورد–محکمہ لائیوسٹاک کی کامیاب کاروائی کیری ڈبہ سے مردہ بھینس برآمد پولیس کے حوالے کردیا

رینالہ خورد–ایک ملزم کوگرفتارکرکے کیری ڈبہ کو بھینس سمیت پولیس کے حوالے کردیاہے

رینالہ خورد–ملزم مردہ بھینس کو فروخت کےلیے رینالہ خوردسے لاہور لیکر جارہاتھا

رینالہ خورد–گرفتارملزم توفیق اوکاڑہ کا رہائشی ہے پولیس نے لائیوسٹاک کی رپورٹ پرکاروائی شروع کردی ہے
رپورٹ عمر تم نیوز رینالہ خورد