تھانہ حویلی لکھا کی بڑی کاروائی سامنے ائی ہے

Spread the love

تھانہ حویلی لکھا کی بڑی کاروائی سامنے ائی ہے

حسن اقبال DPO ” اوکاڑہ کے احکامات کی روشننی میں اور DSPظفر اقبال سرکل بصیر پور کی زیر نگرانی جاوید خان۔SHOتھانہ حویلی لکھا نے اپنی ٹیم عمر حیات SIانچارج انویسٹی گیشن ،ناصر اقبالSIانچارج چوکی حویلی لکھا نے ڈکیتی کرنے کی نیت سے چھپے ہوئے ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر کے ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جوڈیشل کردیا گیا

وی او
حویلی لکھا میں ایس ایچ او تھانہ حویلی لکھا جاوید خان کی دبنگ کاروائی سامنے آئی ہے ڈکیتی کی نیت سے چھپے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جن میں
سانول عرف سانولی ولد محمد شفیع قوم چوہان ،علی رضا ولد محمد نواز قوم ماچھی اور محمد حفیظ ولد محمدرفیق قوم چوہان سکنائے 46/SPقبر پٹ (پاکپتن شریف)
کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے ا سلحہ ناجائز برآمد کرکے دیگر مقدمات درج کرلیے گئے اور ترمیمی اسلحہ آرڈیننس 2015 معہ ایک عدد پمپ ایکشن اور دو عدد پسٹل گولیاں اور کارتوس سمیت برآمد کر کے مقدمات۔درج کر لیے ملزمان نے متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے جنکو برائے کاروائی برائے شناخت پریڈ ذیل مقدمات میں ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ بھجوا دیا گیا ہے ایس ایچ او جاوید خان نے کہا کہ یہ ملزمان سنگین جرائم میں ملوث تھے اور متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب بھی تھے ۔حویلی لکھا شہر میں امن قائم رکھنے کے لیے ہم اور ہماری ٹیم ملزمان کے خلاف کارروائیاں کرتی رہے گی ۔۔۔۔۔۔رپورٹ وقاص احمد نمائندہ تم نیوز حویلی لکھا ۔۔۔۔۔