کندھ کوٹ/ شھر میں بارش کا پانی تاحال نہیں نکالا جا سکا

Spread the love

کندھ کوٹ: میونسپل کمیٹی اور پبلک ہیلتھ کی نااہلی کے باعث شھر بھر میں بارش کا پانی روڈ راستوں۔ گلیوں محلوں میں جمع شھری پریشان

کندھ کوٹ: شھر بھر میں بڑھتی ہوئی گندگی کی وجہ سے شھریون میں مختلف بیماریاں جنم لینے لگی۔ شھری

کندھ کوٹ: سیوریج کا گندا پانی ھر گلی محلے میں تالاب بن کر جمع

ہو گیا لیکن میونسپل عملے کی جانب سے کوئی کام کرنے میں دکھائی نہیں دے رہا۔ شھری

کندھ کوٹ: وارڈ نمبر 12 وارڈ نمبر 13 اور وارڈ نمبر 14 میں میونسپل کمیٹی کی مقرر ٹیم مکمل طور ناکام ہے وہ صرف گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کر رہی ہے وہ کام کرنے کو تیار ہی نہیں۔ شھری

کندھ کوٹ: ہر ماہ کروڑوں روپے کی بجٹ ہونے کے باوجود بھی سی ایم او اور میونسپل کمیٹی کے چیف سپروائزر کی جانب سے صفائی کرنے والے عملے کو نہ سامان دیا جا رہا ہے نہ ہی شھر کا کوئی کام کروایا جا رہا ہے۔ شھری

کندھ کوٹ: شھریون نے وزیر اعلیٰ سندھ سمیت دیگر بالا حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ میونسپل کمیٹی اور پبلک ہیلتھ کے خلاف نوٹس لے کر کندھ کوٹ شھر کو گندگی سے بچایا جائے تاکہ شھری مزید بیماریوں سے بچ سکیں۔