ڈیرہ غازی خان۔پی پی 288 میں 38 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی نتائج

Spread the love

ڈیرہ غازی خان۔پی پی 288 میں 38 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی نتائج

پی پی 288 پاکستان تحریک انصاف سردار سیف الدین کھوسہ 13666 ووٹ سے آگے
پاکستان مسلم لیگ ن کے سردار عبدالقادر کھوسہ 7847 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

حلقہ پی پی 288 پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو 5819 ووٹ کی برتری حاصل ھے