پولیس تھانہ حویلی لکھا کی بڑی کاروائی سامنے ائی ہے ایس ایچ او جاوید خان اور ان کی ٹیم نے قمار بازوں کو دھر لیا اور ان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے جوڈیشل کر دیا گیا

Spread the love

وی او

حویلی لکھا پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کارواییاں شروع
تفصیلات کے مطابق
حسن اقبال ڈی پی او اوکاڑہ کے احکامات کی روشنی میں اورڈی ایس پی سرکل بصیر پور ظفر اقبال ڈوگر کی زیرنگرانی
ایس ایچ او حویلی لکھا جاوید خان اور انچارج انویسٹی گیشن عمر حیات SI نے 1محمد یاسر۔2محمد عامر 3.غلام محمد 4.فیضان 5.محمد احمد 6.محمد نیاز 7.نعیم احمد 8.علی رضا 9.مزمل احمد کو ایکٹ 460/22 بجرم 5/7/78 قمار بازی ایکٹ میں گرفتار کرکے جوڈیشل حوالات بھجوا دیا گیا ایس ایچ او تھانہ حویلی لکھا جاوید خان کا کہنا تھا کے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جاۓ گی ۔۔۔۔رپورٹ وقاص احمد نمائندہ تم نیوز حویلی لکھا ۔۔۔۔۔