شیخوپورہ پی پی 140 ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار خرم شہزاد خرم آگے

Spread the love

شیخوپورہ
16 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہو گئے
شیخوپورہ
پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار خرم شہزاد ورک کے 5376 ووٹ ۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج
شیخوپورہ
مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں خالد محمود 3092 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
شیخوپورہ
16 پولنگ اسٹیشنز سے تحریک انصاف کے امیدوار خرم شہزاد ورک کو 2284 ووٹوں کی برتری ۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج