بہاولنگر حلقہ پی پی 237 میں ضمنی الیکشن کا میدان سج گیا

Spread the love

کل 160 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے 26 پولنگ اسٹیشنز خواتین کیلئے مختص کیے گئے 25 پولنگ اسٹیشنز مردوں کیلئے اور مشترکہ پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 109 ہے اس وقت وقاص صابری پولنگ اسٹیشنز پر موجود ہیں مزید تفصیلات انسے جانتے ہیں جی وقاص صابری آگاہ کیجئے