کندھ کوٹ پولیس کاروائی، پوليس اسٹیشن گبلو کی حدود سے اغوا ہونے والے FC کے 03 اہلکار مقابلہ کے بعد بازیاب

Spread the love

کندھ کوٹ پولیس کاروائی، پوليس اسٹیشن گبلو کی حدود سے اغوا ہونے والے FC کے 03 اہلکار مقابلہ کے بعد بازیاب

وی او
پولیس اسٹیشن گبلو کی حدود سے اغوا ہونے والے 03 FC اہلکار محمد شعیب، رامبیل، شعیب کو مقابلہ کے بعد بازیاب کرا لیا گیا ایس ایس پی تنویر حسین تنیو کی ھدایات پے PSO انسپکٹر آصف مغل اور اس کی ٹیم کی نگرانی میں ایس ایچ او گبلو, ایس ایچ او اے سیکشن کندھ کوٹ،ایس ایچ او بی سیکشن کندہ کوٹ، ایس ایچ او کشمور اور اسپیشل ٹیموں کا اغوا کاروں کے خلاف اے پی سی چینس اور مختلف تہانوں کی بھاری نفری کے ساتھ ببی بنگوار گینگ کے خلاف کمبنگ آپریشن کیا گیا دوران مقابلہ پولیس اور اغوا کاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ترجمان پولیس کے مطابق اغوا کار مغویوں کو چھوڑ کر فائرنگ کرتے ہوئے ڈیپ کچے کے طرف فرار،اغوا کاروں کے گھروں کو آگ لگا کر مسمار کر دیا گیا اہلکاروں کے اغوا کا کیس کرائم انڈر سیکشن 365 پولیس اسٹیشن گبلو میں صوبیدار محمد عالم کی مدعیت میں داخل کیا گیا