کندھ کوٹ اور اس کے گرونواح میں گیسٹرو کے مرض میں اضافہ گیسٹرو کے 30 سے زائد بچے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیئے گئے

Spread the love

وی او

کندھ کوٹ اور اس کے گرونواح میں گیسٹرو کے مرض اضافہ 30 سے زائد بچے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیئے گئے سرکاری ہسپتالوں میں دوائیں نہ ملنا اور ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کے باعث عریب لوگ مجبوری میں اپنے بچوں کو پرائیوٹ کلینکوں میں لے جانے پر مجبور ہیں کندھ کوٹ شہریوں کے جانب سے محکمہ صحت سمیت ڈی ایچ او سے فوری طور پر کندھ کوٹ تنگوانی اور غوثپور میں فری میڈیکل کیئمپ قائم کرنے کی اپیل کی ہیں