لاہور کے چار حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لئے پولیس ڈیوٹی کاباقاعدہ آغاز،

Spread the love

لاہور
لاہور کے چار حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لئے پولیس ڈیوٹی کاباقاعدہ آغاز،

انچارج بلڈنگ و پولنگ سٹیشنز ریٹرننگ آفیسز سے پولنگ کا سامان سخت سکیورٹی میں پولنگ سٹیشنز پہنچایا جا رہا ہے،سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ

پولنگ میٹیریل کی ترسیل کے دوران اینٹی رائٹ فورس اور ڈولفن سکواڈ کے جوان ہمراہ ہیں،سربراہ لاہور پولیس

پولنگ سٹیشنز پر تعینات پولیس اہلکار الیکشن میٹیریل کی حفاظت یقینی بنائیں،بلال صدیق کمیانہ

ضمنی الیکشن کے لئے لا اینڈ آرڈر،سکیورٹی انتظامات مکمل ہیں،پولنگ انچارجز کو اضافی نفری دے دی گئی،سی سی پی او

تمام ڈیوٹی افسران رابطے میں رہیں،اپنے موبائل فون اور ایل ٹی سی سیٹ آن رکھیں،بلال صدیق کمیانہ

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر میں سرویلنس اینڈ ریسپانس کے لیے پولیس مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول روم قائم کئے گئے ہیں،سی سی پی او

پولنگ سٹیشنز کی عمارات کے اطراف میں ناکے فعال ہیں، شرپسند اور غیر متعلقہ افراد کا داخلہ روکیں گے،بلال صدیق کمیانہ

ڈولفن سکواڈ ،پیرو اور ایلیٹ ٹیمیں پولنگ سٹیشنز کے گرد و نواح میں مسلسل پٹرولنگ کر رہی ہیں،سی سی پی او

آتشیں اسلحہ کی نمائش اور ساتھ رکھ کر چلنے پر سخت پابندی ہے،بلا امتیاز کاروائی کریں گے،بلال صدیق کمیانہ

پولنگ سٹیشنز کے اطراف ساؤنڈ سسٹم کے استعمال کی بھی پابندی ہے،سی سی پی او