کراچی: گلوکارہ روبینہ قریشی انتقال کر گئیں

Spread the love

،روبینہ قریشی کی عمر 81 برس تھی،مرحومہ اداکار مصطفیٰ قریشی کی اہلیہ تھیں،مرحومہ طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا تھیں،وہ 1940 میں حیدرآباد میں پیدا ہوئیں ،ان اصل نام عائشہ قریشی تھا،روبینہ قریشی نے سندھی کے علاوہ اردو پنجابی اور سرائیکی گیت بھی گاے،اداکار مصطفیٰ قریشی سے شادی کے بعد وہ 1970 میں لاہور منتقل ہو گئیں،روبینہ قریشی نے سندھ یونیورسٹی سے مسلم ہسٹری میں ماسٹرز کیا،روبینہ قریشی کی نماز جنازہ، بدھ ۱۲ جولائی کو عصر کے بعد مزار عبداللہ شاہ غازی پر ہوگی تدفین بھی وہیں ہوگی