بہاولنگر میں طوفانی بارش کے باعث جل تھل ایک ہوگیا

Spread the love

بہاولنگر میں طوفانی بارش کے باعث جل تھل ایک ہوگیا مون سون کی بارشوں نے میونسپل کمیٹی افسران کی کارکردگی کا پول کھول دیا بارش کے باعث گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی نشیبی علاقے زیر آب آگئے بارش کا پانی گھروں اور سرکاری عمارتوں میں داخل ہونے لگا شہریوں نے میونسپل کمیٹی افسران کی نہ اہلی کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا

وی او

بہاولنگر میں مون سون کی بارشوں نے جل تھل ایک کردیا مون سون کی بارشوں کے باعث گلیاں، سڑکیں اور سرکاری عمارتیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی بارش کے باعث سیوریج کا نظام درہم برہم ہوگیا بارش کا پانی گھروں اور سرکاری عمارتوں میں داخل ہونے لگا ڈیڈھ سے دو فٹ پانی گلیاں، اور سڑکوں پر جمع ہوگیا میونسپل کمیٹی افسران کی نہ اہلی کھل کر سامنے آگئی شہریوں نے میونسپل کمیٹی افسران کی نہ اہلی کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا