

- سیکرٹری صحت علی جان خان کی زیر صدارت اجلاس میں پرائمری اینڈ سیکنڈری اور سپیشلائزڈ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹس کے سالانہ ترقیاتی پروگرامز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
- پولیس والوں نے بچے کو بچاتے ھوئے نہر میں چھلانگیں لگادیں اور بچے کو بچا لیا اللہ تعالیٰ ان جانباز پولیس اھلکاروں کی حفاظت فرمائے آمین