مون سون شروع ہو چکا ہے۔ ہنگامی و مستقل انتظامات ہمہ وقت تیار ہونے چاہییں۔کمشنر لاہور شہر میں درمیانے یا موسلادھار

Spread the love

مون سون شروع ہو چکا ہے۔

ہنگامی و مستقل انتظامات ہمہ وقت تیار ہونے چاہییں۔کمشنر لاہور

شہر میں درمیانے یا موسلادھار درجے کی بارش کی پیشگوئی۔کمشنر لاہور کیپٹن محمد عثمان کی ہدایات جاری

جنریٹرز بیک اپ کیلئے مکمل تیارہوں۔۔ڈسپوزل اسٹیشنز مکمل فعال رکھیں۔
کمشنر لاہور

۔بارش کے بعد سورنگ پوانٹس کو واسا انچارج کیموجودگی میں ہی کلیر ہونا چاہیے۔کمشنرلاہور

۔انڈرپاسز کے نیچے پانی نہیں جمع ہونا چاہئے۔۔الیکٹرک کیبلز فعال رکھیں۔کمشنر لاہور

ایم سی ایل کے زونل افسران و عملہ مشینری دستیاب رکھے۔کمشنر لاہور کی ہدایت
۔
افسران نکاسی آب کی خود نگرانی کریں۔علاقے مخصوص وقت میں کلیر ہونے چاہئیں ۔کمشنر لاہور

۔۔ڈیوٹی پر موجود ایم سی ایل اور واسا کا سٹاف یونیفارم میں ہونا چاہئیے۔کمشنر لاہور

۔بڑی ڈرینز و نالوں کو واسا افسران خود مانیٹر کریں۔ مشینری فیلڈ میں موجود رکھیں۔کمشنر لاہور

۔۔ لیسکو۔واسا ۔ایم سی ایل و دیگر محکمے فیلڈ ڈیوٹی روسٹر کیمطابق راونڈ کریں گے۔کمشنرلاہور

۔۔شہری بارش کے دوران بجلی کے کھمبوُں و تاروں سے دور رہیں۔کمشنر لاہور کی اپیل

آج ورکنگ ڈے ہے۔ٹریفک روانی کو برقرار رکھا جائے۔کمشنر لاہور