ریسکیو ٹیم نے بارشوں میں ایک اور انوکھا اقدام سر انجام دیا۔

Spread the love

ریسکیو ٹیم نے بارشوں میں ایک اور انوکھا اقدام سر انجام دیا۔

شدید بارش میں لوگوں کے فلاحی کاموں میں حصہ لیتے ہوئے لوگوں کو پانی میں سے با حفاظت سڑک عبور کرواتے رہے۔
بارش کے پانی کو سڑک سے اپنی مدد آپ نکالتے رہے۔
تاکہ لوگوں کو اپنے گھروں میں واپس جاتے ہوئے دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
ریسکیو ٹیم بارش ہو یاآندھی یا طوفان ۔
روڈ ہو یا کچے راستے ۔شہر یو یا گاؤں ہر مشکل میں پھنسے لوگوں کو با حفاظت اپنی منزل تک پہنچانے کی ہر ممکنہ کوشش کرتے ہیں ۔
ہم سیلوٹ کرتے ہیں اپنے ملک کے ان ہیروز کو جو اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے عوام کی خدمات کے لئے اپنی جانوں کا نظرانہ تک پیش کر دیتے ہیں ۔۔۔۔
سلام ریسکیو سلام پاکستان