دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ کمالیہ کے نواحی گاٶں راوی کھوکھر میں مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق عورت زخمی

Spread the love

دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ کمالیہ کے نواحی گاٶں راوی کھوکھر میں مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق عورت زخمی
VO
50سالہ غلام قادر ولد شہامند اپنی بیوی زہرہ بی بی کے ساتھ موٹرسائیکل پر کمالیہ جارہے تھے کہ راوی کھوکھر کے نزدیک اللہ دتہ اور عالم شیر 12 بورگن سے فائرنگ شروع کردی فائرنگ سے غلام قادر موقع پرجانبحق ہوگیا جبکہ زہرہ بی بی کے دائیں بازو اور چھاتی پر فائر لگا جوشدید زخمی ہو گئی زخمی خاتون کو علاج معالجہ کیلۓ THQ لے جایا گیا جس کی حالت خطرے میں ہے
وقوعہ کی اطلاع پر ڈی ایس پی کمالیہ SHO صدر کمالیہ مع نفری موقع پر مصروف کاروائی ہیں ملزمان موقع سے فرار ہوگئے عینی شاہدین کے مطابق
دونوں فریقین کی سابقہ دشمنی چلی آرہی ہے

وقوعہ کی اطلاع پر ڈی پی او ٹوبہ رانا شعیب محمود بھی ٹوبہ سے کمالیہ موقع پر پہنچ گئے
ڈی پی او نے موقع پر پہنچ کر حالات و واقعات وقوعہ معلوم کئے ۔ ڈی پی او ٹوبہ رانا شعیب محمود نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ھے.