کنسٹیبلوں کو ہیڈ کنسٹیبل کے عہدہ پر ترقی پانے پر رینک لگانے کی تقریب

Spread the love

21کنسٹیبلوں کو ہیڈ کنسٹیبل کے عہدہ پر ترقی پانے پر رینک لگانے کی تقریب

اوکاڑہ انسپکٹرجنرل آف پولیس پنجاب راؤ سر دار علی خاں کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدحسن اقباؒل کے آفس میں ہوئ

اوکاڑہ جہاں پر 21کنسٹیبلوں کو ہیڈ کنسٹیبل کے عہدہ پر ترقی پانے والے کنسٹبیلوں کو حوالدر ی رینک لگائے۔

اوکاڑہ رینک لگانے کی تقریب ڈی پی او آفس سرسبز لان میں ہوئی

اوکاڑہ جس میں ایس پی انویسٹی گیشن خالد محمود تبسم اور ایس ڈی پی اوسٹی سرکل نے شرکت کی

اوکاڑہ آپ اللہ کی مخلوق کی نیک نیتی سے خدمت کریں ڈی پی او

اوکاڑہ کیونکہ اختیارات اللہ کی امانت ہے اور آپ ان اختیارات کو بطور امان