بہاولنگر دولت کے نشے میں دھت بگڑے رئیس زادے کے ٹشن جدید اسلحہ کی نمائش سوشل میڈیا

بہاولنگر دولت کے نشے میں دھت بگڑے رئیس زادے کے ٹشن جدید اسلحہ کی نمائش سوشل میڈیا پر جاری بگڑے رئیس زادے کی جدید آتشیں اسلحہ کی نمائش تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل رحیل نامی نوجوان نے جدید اسلحہ کی نمائش کرکے نیشنل ایکشن پلان کی دھجیاں بکھیر دیں

وی او

بہاولنگر کسی بھی آتشیں اسلحہ کی نمائش کرنے پر حکومت نے سخت پابندی لگا رکھی ہے تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بگڑا رئیس زادہ ہاتھ میں رائفل پکڑ ک روڑ پر کھڑے ہوکر اسلحہ کی نمائش کررہا ہےجدید اسلحہ کی نمائش کرکے بگڑے رئیس زادے نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چیلنج کردیا جدید اسلحہ کی نمائش کے بعد شہ ریوں میں خوف وہراس پھیل گیا