ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی شعیب جدون اور ڈپٹی کمشنر جھنگ احمد کمال مان کی ہدایت پر جعلی دودھ بنانے والوں کے گرد گھیرا تنگ ملزم گرفتار مقدمہ

جھنگ میں بچوں کی صحت سے کھیلنے والے معافیا کو لگام دینے کے لیے جھنگ انتظامیہ و ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مصنوعی دودھ لے جانے والی گاڑی پکڑ لی مصنوعی دودھ تلف کرکے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج جبکہ گاڑی بھی سرکاری تحویل میں لے لی یاد رہے جھنگ میں بڑے پیمانے پر جعلی دودھ کا کاروبار جاری تھا جس پر انتظامیہ نے کاروائی کی