پاکپتن۔ اوباش شخص نے اسلحہ کے زور پر گھر میں گھس کر طلاق یافتہ خاتون کو یرغمال بنا زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس ملزمان کے ساتھ سازباز ہوگئی متاثرہ خاتون کا اہل خانہ کے ہمراہ شدید احتجاج اعلیٰ حکام سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ
Vo
تھانہ کلیانہ کے علاقہ موتی کوٹ میں اوباش شخص نور احمد انصاری نے گھر میں کھس کر خاتوں کو اسلحہ کے زو یرغمال بنا لیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا شور واویلہ پر اہل علاقہ آ گئے ملزمان اسلحہ لہراتے فرار ہوگئے واقع کا مقدمہ تھانہ کلیانہ میں درج کر لیا گیا متاثرہ خاتون نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ تفیشی آفیسر ملک شاہد نواز ملزمان کے ساتھ ساز باز ہو گیا ہے اور بھاری رشوت لے کر مقدمہ خارج کرنا چاہتا ہے تفتیشی آفیسر کاروائی کی بجائے ہمیں صلح کے لیے دھمکا رہا ہے متاثرہ خاتوں نے اعلیٰ حکام سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے