شیخوپورہ کے علاقہ تھانہ مانانوالہ کی حدود عمران کالونی کے رہائشی 70 سالہ بزرگ کاندل علی

اور اس کے بیٹا ثقلین عباس پر تھانہ مانانوالہ کے تفتیشی افسر رائے افتخار نے علی رضا کے قتل کا جھوٹا مقدمہ ڈال کر جیل بھجوا دیا اسی حوالے سے مزید دیکھتے ہیں محمدشیرازسندھو کی یہ رپورٹ