لاہور گلشن راوی بند روڈ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیر قیادت میں

لاہور گلشن راوی بند روڈ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیر قیادت میں ملک عدنان (صدر نیشنل لیبر فنڈریشن لاہور ) کی جانب سے مہنگائی کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس پر مہمان خصوصی شمس الرحمن سواتی (صدرنیشنل لیبر پاکستان )نے اور جماعت اسلامی کے کارکن نے بری تعداد میں شرکت کی احتجاجی ریلی میں آٹا مہنگا دال مہنگی چینی مہنگی اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف آواز بلند کی اسی حوالے سے م

زید جانتے ہیں محمد وقاص جٹ کی اس رپورٹ میں