پاکپتن۔ تھانہ سٹی پولیس مخالفین سے مبینہ ساز باز ہو کر چادر چار دیواری پامال کرتے محنت کش کے گھر گھس گئی

 

مرد خواتین اور بچوں پر تشدد قیمتی سامان لوٹ لیا اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گے زمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
Vo
پاکپتن کے نواحی گاؤں 16 ایس پی کے رہائشی معظم علی سیال نے اہل علاقہ اور اہل خانہ کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ وہ شبنم شرافت ڈوگر کا ملازم ہے شبنم شرافت کے سول اور دیوانی مقدمات چل رہے ہیں میں ایک مقدمہ میں نامزد اور عبوری ضمانت پر ہوں گزشتہ روز تھانہ سٹی پولیس نے مخالفین کے ساتھ سازباز ہو کر میرے گھر کی چادر چار دیواری پامال کی ہے مجھے میرے اہل خانہ اور بچوں گھسیٹتے رہے اور تشدد کا نشانہ بنایا ہے، جاتے ہوئے قیمتی سامان اور رقم بھی اٹھا لی ہے اعلیٰ حکام مجھے انصاف اور تحفظ دیں۔۔