میانوالی۔۔۔۔سب انسپیکٹر حاجی عصمت اللہ پنجاب پولیس کی سروس مکمل کرنےکےبعد باعزت ریٹاٸرہوگٸے۔۔۔۔

میانوالی۔۔۔۔سب انسپیکٹر حاجی عصمت اللہ پنجاب پولیس کی سروس مکمل کرنےکےبعد باعزت ریٹاٸرہوگٸے۔۔۔۔

وی او

میانوالی۔۔۔میانوالی پولیس کا ایک انتہاٸی فرض شناس اور دیانت دار پولیس آفیسر سب انسپیکٹر حاجی عصمت اللہ متعینہ تھانہ کالاباغ اپنی سروس مکمل کرنےکےبعد ریٹاٸر ہوگٸے۔۔حاجی عصمت اللہ کا تعلق تاجےخیل موچھ سے ہے ۔۔۔۔انہوں نےدوران سروس نہایت زمہداری فرض شناسی کابھترین مظاہرہ کیا۔۔تھانہ کالاباغ میں ان کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد کی گٸی جس میں انکی شاندار سروس کیریر کوخراج تحسین پیش کیاگیا