محمد نعیم خاں مانڈل ھما رے نمائندہ خصوصی ڈسٹرکٹ پاکپتن تم ٹی وی پریس کلب بونگہ حیات کااجلاس

اہم امور پر تبادلہ خیال میاں محمداحمدوٹوسرپرست اعلیٰ منتخب رانامحمدیحییٰ فاروقی صدر سیٹھ ظفراقبال چیئرمین سمیت تمام عہدیداران وممبران کی مبارکباد
Vo

پاکپتن پریس کلب بونگہ حیات کااجلاس زیرصدارت صدر رانامحمدیحییٰ فاروقی منعقد ہواجس میں چیئرمین سیٹھ ظفراقبال
سینئرنائب صدرنعیم مانڈل جنرل سیکرٹری راؤ مبارک علی چیئرمین سپریم کونسل راؤ علی جوہر سیکرٹری اطلاعات ظہیراحمدتارڑسیکرٹری فنانس ایوب صابر نائب صدر ملک محمد یار ڈھکو ایڈیشنل سیکرٹری محمد رمضان بھٹی جوائنٹ سیکرٹری راورمضان اعجاز کوآرڈینیٹر سلیم بھٹی راوسرفرازڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عمر ابراہیم زاہد فرید تارڑ راؤ عبدالرحمن عبدالغفار مہار نے شرکت کی پریس کلب کے اہم امور بارے تبادلہ خیال کیا گیااور آئندہ لائحہ عمل بارے مشاورت کی گئی اورپریس کلب کی مزید بہتری لانے بارے اقدامات کیے گئے میاں محمداحمدشیرازی رحمونکاوٹوکوسرپرست اعلیٰ منتخب ہونے پر سب نے مبارکباد دی اور صدر بابافرید پریس کلب راورمضان خان کے ساتھ اتحادکیااور ملکر کام کرنے کاعزم کیاگیاانہوں نے بھی اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی آخرمیں چیئرمین سیٹھ ظفراقبال کی طرف سے پرتکلف کھانا دیاگیا