جھنگ ڈپٹی کمشنر احمد کمال کا بارشی پانی کی نکاسی کا جائزہ لینے کے حوالے سے شہر کا وزٹ ریل بازار و ملحقہ روڈز ,یوسف شاہ روڈ کا دورہ کیا۔

 جھنگ

ڈپٹی کمشنر احمد کمال کا بارشی پانی کی نکاسی کا جائزہ لینے کے حوالے سے شہر کا وزٹ ریل بازار و ملحقہ روڈز ,یوسف شاہ روڈ کا دورہ کیا۔
سی او ایم سی عثمان گوندل بھی ان کے ہمراہ تھے۔

وی او

جھنگ میں 2 روز تک جاری رہنے والی 123 ملی میٹر طوفانی بارشوں کے باعث شہریوں کو نکاسی اب کی وجہ سے شدید پریشانی کا سامنا رہا تمام شہر سیلابی صورتحال کی لپیٹ میں رہا جس پر ڈپٹی کمشنر نے موجودہ صوتحال کا جائزہ لینے کے لیے شہر بھر کا دورہ کیا
تاجران کے نمائندوں سے بھی ملاقات کی۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جھنگ احمد کمال مان کا کہنا ہے شہر کی صفائی ستھرائی اولین ترجیح ہے۔
ایم سی کے افسران کو سیوریج کی بہتری کےلئے ضروری ہدایات بھی جاری کئیں۔

ملک قیصر عباس تم نیوز جھنگ