تونسہ میں بااثر افراد نے زمیندار کی فصل اجاڑ دی۔

مقصود نامی بااثر شخص نے قبضہ شدہ سرکاری اراضی کو سیراب کرنے کیلئے سرکاری بند ہی کاٹ دیا
Vo
تونسہ شریف کے نواحی علاقے موضع بودو مناں میں سرکاری اراضی پر قابض بااثر افراد مقصود عرف جمعہ دالی اور اسلم ولد سردار خان نے سرکاری بند کاٹ دیا جس سے قریبی زمینداروں کی فصلات تباہ ہوگئیں اور گھر متاثر ہوئے۔ بند سرکاری اراضی سیراب کرنے کیلئے کاٹا گیا متاثرین کا اعلی آفیسران سے فوری طور پر بااثر افراد کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے