بیماری کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ

رپورٹ بہاولپور

او سی

جنوبی پنجاب بہاولپور،جانوروں میں ظاہر ہونے والی لمپی سے(Lumpy Skin) بیماری کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ تقریبا ہزاروں جانور ہلاک لاکھوں متاثر،محکمہ لائیو سٹاک بیماری کو کنٹرول کرنے میں ناکام بہاولپور،چولستان،ڈیرہ بکھا لال سوہانرا،خیر پور ٹامیوالی کی ویٹرنری ڈسپنسریوں پر لمپی سکن کی ویکسین کی دستیابی کو یقینی بنانے کا مطالبہ مویشی پال حضرات بے بس،قیمتی جانور مالکان کے

سامنے ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر مرنے لگے۔بہاولپور سے رپورٹ پیش کریں گے سید رضائےشاہ ہاشمی:-