واپڈا سب ڈویژن باغبانپورہ کے علاقہ کالا برج نزد کراؤن شادی ہال میں ٹرانسفارمر خراب واپڈا

 

واپڈا سب ڈویژن باغبانپورہ کے علاقہ کالا برج نزد کراؤن شادی ہال میں ٹرانسفارمر خراب واپڈا کے افسران اور عملہ غائب شہری سراپاں احتجاج بن گے علاقہ میں بجلی بندش سے پانی کی قلت بچے بڑے اور بزرگ شہری بیہوش ہونے لگے شہریوں نے اعلی حکام سے نوٹس کی اپیل کردی مزید جانتے ہیں ٹیلی فون لائن پر موجود اپنے نمائندہ محمداظہر مشتاق سے

و ی او

——-