صادق آباد کوٹ سبزل میں بسنے والے موسیٰ خیل برادری کے لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے

چیف الیکشن کمشنر بلوچستان کے فیصلہ ضلع موسی خیل کو ضلع بارکھان میں ضم کرنے کے خلاف صادق آباد کوٹ سبزل میں بسنے والے موسیٰ خیل برادری کے لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کے موسیٰ خیل کو بارکھان میں ضم کرنا موسیٰ خیل کی عوام کے ساتھ ظلم ہے مزید جانتے ہیں صادق آباد میں موجود ھمارے نماٸندے شاہد فرید سے جی شاہد فرید کیا تفصيلات ھیں