حویلی لکھا میں بھی عمران خان کی کال پر ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ایک بہت بڑی ریلی کا انعقاد

 

دوسرے شہروں کی طرح حویلی لکھا میں بھی عمران خان کی کال پر ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ایک بہت بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ٹیم امربالمعروف حویلی لکھا اور پاکستان تحریک انصاف کے اہم کارکن نے شرکت کی ریلی میں میاں منظور احمد خان وٹو ۔ملک وقار احمد نول حلقہ این اے 144 ۔میاں جاوید احمد مہار ۔میاں خرم جہانگیر خان وٹو ۔میاں معظم جہازیب وٹو اور شہر بھر کے دیگر کارکنان کثیر تعداد میں موجود تھے ۔اسی حوالہ سے جانتے ہیں ہمارے نمائندہ تم نیوز وقاص احمد کی اس رپورٹ میں جی وقاص احمد تفصیلات سے آگاہ کیجئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔