تھانہ سرائے مغل چوکی سرسنگھ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات

سرائے مغل

سرائے مغل ڈاکوؤں نے برات لوٹ لی
سرائے مغل 3 مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر براتیوں سے ایک لاکھ بارہ ہزار روپے نقدی اور عورتوں کے کانوں سے بالیاں اتاروا لیں
سرائے مغل براتیوں نے مزاحمت کرتے ہوئے 1 ڈاکوؤں گرفتار کر لیا دو فرار
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تین

 

 

 

باراتی زخمی باراتیوں نے مزاحمت کرتے ہوئے گرفتار ڈاکو سے اسلحہ بھی چھین لیا

باراتیوں کے مطابق ڈاکوؤں سے 45 منٹ مزاحمت ہوتی رہی
سرائے مغل واقعہ ہنجرا میگہ روڈ چوکی سر سنگھ سے چند گز کے فاصلے پر پیش آیا پولیس بہت دیر سے پہنچی باراتی.