تھانہ بھوانہ پولیس کی کارروائی, 80کلوگرام سے زائد مضر صحت گوشت برآمد,2 ملزمان گرفتار

*
ایس ایچ او تھانہ بھوانہ انسپکٹر اعجاز عمران نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی ملزمان کار میں مضر صحت گوشت فروخت کرنے کیلئے لے جا رہے تھے
ملزمان جھنگ سے بھوانہ کی جانب گوشت فروخت کرنے کیلئے آ رہے تھے ملزمان میں علی رضا, شفقت علی شامل ہیں
گوشت پر سرکاری سٹیمپ نہ تھی, گوشت گلنا شروع تھا اور بدبودار تھا,گوشت کسی بھی طرح انسانی صحت کیلئے مضر تھاملزمان کیخلاف تھانہ بھوانہ میں سلاٹر کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی جاری