اوباڑو میں برسات کے پانی سے روڈ راستے ڈوبے ہوۓ ہیں

اوباڑو میں برسات کے پانی سے روڈ راستے ڈوبے ہوۓ ہیں

وی او

ٹی ایم او اوباڑو شہر کی نکاس حکمت عملی کی وجہ سے سارا شہر ڈوبا ہوا ہے لہذا اوباڑو کی عوام کا کہنا ہے نااہل ٹی ایم او کو ہٹایا جائےاور کسی اچھے ٹی ایم او لگایا جائے اور اس نااہل ٹی ایم او سے جان چھڑائی جائے اور صفائی ستھرائی کا عمل بہتر سے بہتر بنایا جائے آئے اوباڑو شہر کی عوام کا کہنا کہ ڈی سی صاحب سے اپیل کرتے ہیں اس نااہل ٹی ایم او سے جان چھڑائی جائے اور صفائی ستھرائی کا عمل بہتر سے بہتر بنایا جاے

 

 

 

امام بخش ملک

تحصيل رپورٹر تم نیوز اوباڑو