پی سی بی نے آج تصدیق کی ہے کہ بسمہ معروف 23-2022 کے سیزن میں قومی خواتین کی محدود اوورز کی ٹیموں کی قیادت کرتی رہیں گی۔
(تم نیوز،نیوزڈیسک،کھیل،13مئ2022 محمد اسامہ) پی سی بی کے اعلانیے کے مطابق پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم ایکشن سے بھرپور بمپر سیزن کی تیاری کر رہی ہے۔
ایشئین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ٹی ٹوئنٹی ویمینز ایشیا کپ اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ سمیت 25 میچز پاکستان ویمینز ٹیم کی راہ تک رہے ہیں۔
خواتین کرکٹ کے سیزن کا آغاز سری لنکا کی کراچی میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچوں کی میزبانی سے ہوتا ہے جس میں اس ماہ کے آخر سے پاکستان میں آئی سی سی ویمنز چیمپیئن شپ میچوں کا انعقاد ہونے کا پہلا واقعہ ہوگا۔
اس کے بعد بسمہ معرف کی ٹیم 12 سے 24 جولائی تک میزبان آئرلینڈ اور چیمپیئن آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولر سیریز کھیلنے کے لیے بیلفاسٹ جائے گی اس سے پہلے کہ وہ 25 جولائی سے 8 اگست تک ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کے لیے برمنگھم جائیں گی۔
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کی طرح، بسمہ اپنی بیٹی فاطمہ اور والدہ کے ساتھ بیلفاسٹ اور برمنگھم کا سفر کرے گی اور پاکستان کرکٹ بورڈ اپنی والدین کی معاونت کی پالیسی کے مطابق سفر، رہائش اور بورڈنگ کے اخراجات کا اشتراک کرے گی۔
رواں سال اکتوبر میں آئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کے لئے پاکستان کا پہلا دورہ کرے گی، جس کے بعد گرین شرٹس اے سی سی ویمینز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم 2023 کے آغاز میں آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہو گی جہاں وہ آئی سی سی ویمینز چمپئین شپ میں حصہ لے گی، جس کے بعد جنوبی افریقہ میں شیڈول آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ لے گی۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan