نارووال میں محمد شہزاد نے کہا کہ شہباز شریف بہترین ایڈمنسٹریٹر ہیں وہ وزیر اعلی بھی رہ چکے ہیں۔
انہوں نے بے شمار ترقیاتی کام کروائے انتیس ارب کا میٹرو سروس کا آغاز کیا جبکہ عمران خان نے ایک سو دس ارب میں نامکمل میٹرو منصوبہ بنایا شہباز شریف نے اتنی رقم میں لاہور ملتان راولپنڈی میں کامیاب
نارووال: (تم نیوز،نیوز ڈیسک،علاقائی،25اپریل2022) بشہزاد کا کہنا تھا کہ ایک سو ساٹھ روپے کلو والا گھی پانچ سو تک پہنچ گیا کیا یہ امریکی سازش تھی بجلی مہنگی ہوئی اور کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا یہ کس کی سازش تھی ۔مختار مسیح نے کہا کہ عمران خان اچھا ہوا چلا گیا اب باآسانی اشیاء دستیاب ہیں سازش کے متعلق مختار کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جو بویا وہی کاٹ رہا ہے غریب آدمی کی بددعائیں لگی ہیں اس کو۔رشیدہ بی بی نے کہا کہ عمران خان نے ہر چیز پر آگ لگائی ہوئی تھی شہباز شریف کے آنے سے مہنگائی پر ضرور کنٹرول ہوگا ہماری دعائیں شہباز شریف کے ساتھ ہیں وہ ضرور کامیاب ہوگا سازش بارے کہنا تھا کہ روزے میں جھوٹ نہیں بولوں گی ہم نے کوئی سازش نہیں کی اور نہ ہمیں سازش کا پتہ ہے۔روبینہ بی بی نے کہا کہ مہنگائی سے ہم مر چکے تھے دعائیں رنگ لائیں اور عمران خان کے اقتدار کا خاتمہ ہوا اور شہباز شریف آگیا ہے ۔محمد اکرم نے کہا کہ شہباز شریف کے آنے سے اشیائے خورونوش سستی ہو گئیں عمران خان نے عوام کو ذلیل کر کے رکھ دیا تھا سازش بارے اکرم کا کہنا تھا کہ عمران پر اللہ کا عذاب نازل ہوا جس کو بولنے کا پتہ نہیں اس کے خلاف کیا سازش ہونی تھی ۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan