قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا شمار ان شخصیات میں کیا جاتا ہے قومی فاسٹ بالر محمد حسنین نے بائیو مکینک ٹیسٹ پاس کرلیا۔ آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر صدارتی ریفرنس، منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے حکومت کا سیاستدانوں اور بیوروکریسی کیخلاف نیب کے اختیارات تبدیل کرنے کا فیصلہ ڈالر کے بعد ملک میں سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 5 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ ڈالر کی اونچی اڑان، ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اداکارہ رمشا خان کو بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی کاپی کہا جاتا ہے تارک مہتا کا الٹا چشمہ کافی مقبول ڈراما ہے اور اس کا ایک مقبول کردار اب اس شو کو الوداع کہنے والا ہے۔ امریکی شخص نے سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے 111 ٹی شرٹ پہن کر میراتھن میں حصہ لیا رواں سال کے ابتداء میں ایپل اور گوگل کی جانب سے ایسے ایپلی کیشن ڈیویلپرز کو تنبیہ جاری کی گئی تھی اپریل میں ٹویٹر کو خریدنے اور مئی میں خریداری کو عارضی طور روکنے کے اعلان کے بعد اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے عندیہ دیا ہے وہاڑی شہر اور گردونواح میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دو بھر کردیا۔ ملک بھر کی طرح ڈیرہ غازی خان میں بھی سورج نے پارہ ہائی کرلیا آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے گیان واپی مسجد کا وضو خانہ بند کرنے کے عدالتی فیصلے کو ناانصافی قرار دیا۔
راجن پور /محمد پور میں طلبہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ راجن پور: طلبہ کا انڈس ہائی وے بلاک کر کے احتجاج راجن پور: طلبہ کی جانب سے امتحانات کے طریقہ کار کے خلاف احتجاج راجن پور: مظاہرین سے مزاکرات کی کوشش : پولیس راجن پور: بلاک ٹریفک پر امن کھلوانے کی کوشش:پولیس راجن پور: مظاہرین کی جانب سے پولیس پر شدید پتھراؤ راجن پور: پتھراؤ کے نتیجے میں تھانہ محمد پور پولیس کے دو اہلکار زخمی راجن پور: زخمی اہلکاروں علاج معالجہ کے لیئے ہسپتال منتقل راجن پور: پتھراؤ کرنے والے مظاہرین کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز مردان: فائرنگ / میاں بیوی جانبحق مردان: رستم کے علاقہ جمڈھیر میں فائرنگ:ریسکیو1122 مردان: بھائی کے فائرنگ سے بھاِئی اور بھابھی جانبحق مردان: جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ ہوئی : پولیس مردان: ریسکیو1122 کی ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی رمردان: 35 سالہ خالد بیوی سمیت ہسپتال منتقل: ریسکیو1122 مردان:ہسپتال میں ڈاکٹروں نے دونوں کی موت کی تصدیق کر دی منکیرہ/ٹرانسفارمر خراب منکیرہ:محلہ چھینہ والا کا ٹرانسفارمر 4 دن سے خراب،اہل علاقہ کو شدید مشکلات منکیرہ :لوڈ بڑھ جانے کی وجہ سے آئے روز ٹرانسفارمر جلنا معمول بن گیا منکیرہ :ٹرانسفارمر 25 کے وی کا نصب تھا جوکہ لوڈ برداشت نہ کرسکا منکیرہ :علاقہ مکینوں نے متعدد بار ٹرانسفارمر کو مرمت کروایا منکیرہ : قریبی ٹرانسفارمر پر منتقلی کے بعد وولٹیج کی کمی پوری نہ ہوسکی منکیرہ :شدید گرمی کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا منکیرہ:فریج،موٹرز،دیگر گھریلوں اشیاء کم وولٹیج کی وجہ سے جل گئیں منکیرہ:ایس ڈی او واپڈا افسران فوری طور پر ایکشن لیکر ٹرانسفارمر نصب کروائیں منکیرہ : نیا ٹرانسفارمر نصب نہ ہوسکا ، احتجاج کرنے پر مجبور ،اہل محلہ فیصل آباد /خون سفید ہوگیا فیصل آباد : بھائی نے بھائی پر مبینہ فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا:پولیس فیصل آباد : لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال لایا گیا : پولیس فیصل آباد : وقوعہ تھانہ صدر کے علاقہ نواحی گاؤں 175 گ ب میں پیش آیا:پولیس فیصل آباد : پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مزید کاروائی عمل میں لائی جائے گی:پولیس فیصل آباد : مقتول کا نام عمر فاروق بتایا جاتا ہے:ایس ایچ او مہر ریاض فیصل آباد : جلد ہی قتل کی وجہ معلوم کر لیں گے:پولیس ننکانہ صاحب/خون سفید ہونے لگے ننکانہ صاحب : زمینی تنازعہ ، بھائی نے بھائی کو گولی مار دی: زرائع ننکانہ صاحب: گولی لگنے سے50 سالہ محمد عارف شدید زخمی: زرائع ننکانہ صاحب: زخمی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شاہ کوٹ منتقل : زرائع چنیوٹ/ ویکسینیشن سنٹرزکا دورہ چنیوٹ:ڈپٹی کمشنر کاکورونا ویکسینیشن سنٹرز لالیاں اور چناب نگر کا دورہ چنیوٹ:انتظامات و سہولیات کا جائزہ لیا اور ریکارڈ کو چیک کیا چنیوٹ: ان جنچارجز سنٹرز کو مناسب ہدایات جاری کیں منڈی احمد آباد/سیل دوکانوں کا معاملہ منڈی احمد آباد: قائمہ کمیٹی براۓ ریلوے کے چیئرمین معین وٹو کا منڈی احمد آباد کا دورہ منڈی احمد آباد: ریلوے حکام کی جانب سےسیل دکانوں پر آگاہ کیا گیا منڈی احمد آباد:سیل دوکانے جلد بحال کروانے کا فیصلہ منڈی احمد آباد:ریلوے کرائےمیں کمی کی کوشش کریں گے:معین وٹو لیہ /گھریلو جھگڑا لیہ:چوبارہ معمولی تکرار پر جھگڑا ،گولیاں چل گئیں لیہ:1 خاتون سمیت 4 افراد زخمی:پولیس لیہ:چکنمبر 311 ٹی ڈی اے میں 3 افراد نے معمولی رنجش پر رشتے داروں پر فائرنگ کر دی:پولیس لیہ:زخمیوں میں باپ 2 بیٹے اور ان کی پھوپھو زہرہ بی بی شامل ہیں:پولیس لیہ:زخمی ہسپتال منتقل ،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب:پولیس لیہ:3 زخمی حالت تشویش ناک ہونے پر نشتر ریفر لیہ: ملزمان کی تلاش جاری ہے جلد گرفتار کر لیا جائے گا:ایس ایچ او ساہیوال /سنٹرل جیل میں کرپشن کا معاملہ ساہیوال: سپرٹینڈنٹ جیل ،ڈپٹی سپرٹینڈنٹ سمیت 10 جیل ملازمین معطل ساہیوال:سپریٹنڈنٹ منصور اکبر اور دیگر ملازمین پر ماہانہ لاکھوں روپے کی کرپشن کا الزام ساہیوال:سپیشل برانچ کی سورس رپورٹ پر نٹینڈنٹ جیل اور عملہ معطل ساہیوال: رپورٹ کے مطابق سنٹرل جیل میں ماہانہ 81 سے 90 لاکھ تک کی کرپشن کی جا رہی ہے ساہیوال:ڈی ائی جی طارق محمود کو انکوائری آفیسر مقرر کیا گیا ساہیوال: کرپشن انکواری رپورٹ یکم جون کو پیش کرنے کا حکم ساہیوال: تمام ریکارڈ اور سی سی ٹی وی فوٹیج قبضہ میں لے لیں:ڈی ائی جی ظاہر پیر : قومی شاہرہ موچی والا کے قریب دو کنٹینر آپس میں ٹکرا گئے ظاہر پیر : حادثہ کے نتیجہ میں دونوں کنٹینرز روڈ پر الٹ گئے ظاہر پیر : کنٹینرز میں ہارڈ بورڈ شیٹس اور نمک لوڈ تھا ظاہر پیر : ظاہر پیر : حادثہ نیند آنے کے سبب پیش آیا ظاہر پیر: دو شخص معمولی زخمی ،طبی امداد دی گئی ظاہر پیر : ریسکیو 1122 نے کنٹینرز ہٹا کر ،روڈ ٹریفک کیلئے کلیر کر دیا

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
میلسی نواحی علاقہ کرم پور میں سود مافیا کے سرغنہ نے ایس ایچ او کی ایما پر تاجر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا تھانہ فریاد لے کر جانے والے تاجرسمیت معززین علاقہ کو پولیس نے حوالات میں بند کردیا تاجران سراپا احتجاج
کرم پور: (تم نیوز،نیوز ڈیسک،علاقائی،25اپریل2022 مھر راشد منظور) نواحی علاقہ کرم پور میں سراپا احتجاج تاجروں نے کہا کہ پولیس سے ساز باز سود خور ارشد گرونے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ الممتاز مارکیٹ کرم پور میں نوید شوز کے مالک محمد عمر کودن دیہاڑے غنڈہ گردی کرتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنا یا15کی کال پر آنے والی تھانہ کرم پور پولیس نے دونوں پارٹیوں کو تھانہ بلا لیا تاجر کے ہمراہ معززین مارکیٹ بھی چلے گئے ساز باز ایس ایچ او کرم پور نے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کی ضرب المثل کے عین مطابق 25کے لگ بھگ معززین کو تاجر سمیت دھکے دیتے ہوئے حوالات بند کردیا موبائل فون چھین لیے اورزدوکوب کیا 2گھنٹے حوالات میں رکھاوجہ عناد یہ ہے کہ تاجر نے قسطوں پر ارشد گروسے موٹر سائیکل لی ہوئی تھی رقم کا تقاضا کرنے پر عمر نے کہا کہ میں نے رقم مکمل دے دی ہے آپ اپنا رجسٹر چیک کریں جس پر سود مافیا کا سرغنہ مشتعل ہوگیا اور سرعام تشدد کا نشانہ بنا ڈالامزید جلتی پر پٹرول کا کام ایس ایچ او کی غنڈہ گردی نے کیاپولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف تاجروں نے احتجاج کرتے ہوئے اعلی حکام سے مطالبہ کیاہے کہ ایس ایچ او کرم پور کے خلاف کاروائی کی جائے ورنہ احتجاج کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا۔
مھر راشد منظور نمائندہ تم نیوز میلسی

Introduction:

Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.

Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc

Tum news|Ruku Channel Store

https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news

APP

IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293

Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv

Social media

Youtube

Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg

Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg

Facebook:

: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/

Twitter:

Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial

Insta :

Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial

Tum news Live :Website

https://tumtv.co.uk/

Office in Pakistan

Head office: Lahore

Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar

650 representers (who work for Tum News) in Pakistan

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on linkedin
LinkedIn
Share on whatsapp
WhatsApp
Share on google
Google+