وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ملاقات ہوئی جس میں فیک نیوز سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا۔
(تم نیوز،نیوڈیسک،نیشنل،24اپریل2022) اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیمرا قانون میں مشاورت سے قانون سازی کی جائے گی، پیمرا قانون میں فیک نیوز کے خاتمے کی شق شامل کی جائے گی، فیک نیوز سے قومی سلامتی مفادات، عوام کے اتحاد کو نقصان پہنچانے کا تدارک ہوگا۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں آزادی اظہار کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں ہوگا کیونکہ صحافت کی موت سیاست اور جمہوریت کی موت ہے، سیاست، صحافت اور عوام پر چار سال قیامت کے گزرے ہیں، چینل، کالم، پروگرام، زبان اور آنکھ بند کرکے قوم کی آزادی چھیننے کی کوشش کی گئی۔
وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ سابق حکومت نے ملک کو معاشی دیوالیہ کرنے کی سازش کی، غیر ملکی سازش میں صحافیوں پر سنگین الزامات کی شدید مذمت کرتے ہیں، پی ایف یوجے کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں، جھوٹوں کو گھر تک پہنچائیں گے، جو سچ بولتا ہے، چوری پکڑتا ہے، عمران صاحب اسے غدار بنا دیتے ہیں۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ پیکا آرڈیننس اور پی ایم ڈی اے جیسے کالے قوانین، عوام کو غلام بنانے کی سازش کی گئی، صحافی برادری کی مشاورت سے چلیں گے، آپ کی آراء کی روشنی میں میڈیا کی آزادی فروغ پائے گی۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan