ٹنڈوالھیار کے تھانہ بی سیکشن کی حدود محفن لغاری کے باغ سے نامعلوم لاش بر آمدگی کا واقعہ پیش آیا
جس کی بعد میں تصدیق بنام علی رضاولد محمد لطیف آرائیں رہائش وارڈ نمبر 04 محلہ کنبھار بی ٹنڈو باگو ضلع بدین کے نام سے ہوئی
ٹنڈوالھیار: (تم نیوز،نیوڈیسک ،علاقائی،23اپریل2022) ایس ایس پی ٹنڈوالہیار جناب فاروق احمد بجارانی صاحب نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور اس بلائنڈ مرڈر کیس میں ایک جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم ڈی ایس پی عبد القار میمن ایس ڈی پی او ٹنڈوالہیار کی سربراہی میں تشکیل دی جس میں دیگر افسران انسپیکٹر غلام حیدر بروہی ایس ایچ او بی سیکشن ٹنڈوالہیار ، انسپیکٹر محمد یاسین ٹگڑ انچار سی آئی آے ٹنڈوالہیار ، سب انسپیکٹر حمادالله آخوند انچارج آر آر ایف ٹنڈوالہیار اور اے ایس آئی الھوسایو نوہڑی انچارج سی پی ماچھی ہوٹل شامل تھے۔ ٹنڈوالہیار پولیس نے باریک بینی سے تفتیش کو آگے بڑھایا اور ملزمہ بنام تمسیل سلیم عرف زونی دختر محمد سلیم آرائیں کی گرفتاری عمل میں آئی، انسپیکٹر اسد کی گرفتاری کے لیے مختلف ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور محکمانہ کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے.
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan