فارم کی واپسی سے حسن علی کے چہرے کی مسکراہٹ لوٹ آئی۔
جب آپ جیمز اینڈرسن جیسے لیجنڈ کے ساتھ بولنگ کر رہے ہوں تو بہت اچھا لگتا ہے، مجھے یاد ہے کہ جب میں میدان سے باہر آیا تو وہ میرے لیے تالیاں بجا رہے تھے
لاہور: (تم نیوز،نیوڈیسک،کھیل،23اپریل2022 طارق) انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ کے مانچسٹر میں کھیلے جانے والے میچ میں حسن علی نے لنکا شائر کی جانب سے تباہ کن بولنگ کی، انھوں نے کہا کہ میرا ٹی ٹوئٹنی ڈیبیو بھی یہیں ہوا تھا اور کاؤنٹی میں پہلا میچ بھی یہاں کھیلا، 5 وکٹیں لینا ہمیشہ فاسٹ بولرز کے لیے خاص موقع ہوتا ہے، اور یہ 6 وکٹیں بھی میرے لیے بہت اہم ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جب آپ جیمز اینڈرسن جیسے لیجنڈ کے ساتھ بولنگ کر رہے ہوں تو بہت اچھا لگتا ہے، مجھے یاد ہے کہ جب میں میدان سے باہر آیا تو وہ میرے لیے تالیاں بجا رہے تھے جو بہت ہی یادگار لمحہ تھا، شہرہ آفاق انگلش پیسر کے ساتھ بولنگ کرتے ہوئے میں کافی نروس تھا لیکن انھوں نے بھرپور سپورٹ کیا، اس لیے یہ ایک شاندار تجربہ رہا اور میں اچھی کارکردگی دکھانے میں کامیاب رہا۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan