عید قریب ہے سب کو تنخواہ ملے گی اور عید پر تین دن کے لیے ریلوے کے کرایے میں 30 فیصد کمی کی جائے گی، خواجہ سعد رفیق
انہوں نے کہا کہ نیب کی وجہ سے بہت تباہی ہوئی، افسران نے ترقیاتی منصوبوں کو ہاتھ تک نہیں لگایا، جو قابل افسران ہے وہ کام کریں گے
اسلام آباد: (تم نیوز،نیوڈیسک ،نیشنل،23اپریل2022 محمد اختر) لاہورمیں ریلوے ہیڈکوارٹر کے دورہ کے بعد پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ وقت کم ہیں کوشش کریں گے خرابیوں کو دور کریں، ریلوے کا انجن سٹارٹ کر دیا ہے اب اس کو پیٹری پر ڈالنا ہے، ریلوے کے ملازمین کو پنشنر کو وقت پر ادائیگی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ نیب کی وجہ سے بہت تباہی ہوئی، افسران نے ترقیاتی منصوبوں کو ہاتھ تک نہیں لگایا، جو قابل افسران ہے وہ کام کریں گے، سول ایو یشن میرے لیے چیلنج ہے اس میں بھی بہتری لائی گی، میں ماضی میں ریلوے سیاست پر بات نہیں کرتا تھا اب مجبوری ہے۔سعد رفیق نے کہا کہ اگر ٹھیک سے حکومت چلا رہے ہوتے تو کیا ضرورت تھی ہمارے تو نمبر پورے نہیں تھے، عمران خان نے خود کو نکالنے کی سازش کی اور اس کو جادو ٹونے کا تڑکا لگا ہے، پی ایم ہاؤس سے وزیر اعظم ہاؤس کا چکر 98 کرڑو کا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ ایم ایل ون کا تعلق پاکستان کے مستقل کے ساتھ ہے جبکہ منصوبے پر کام روکا ہوا ہے۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan