جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان میں نومنتخب وفاقی کابینے کو مبارکباد پیش
گزشتہ چار سالوں سے عوام غربت اور بےروزگاری اور مہنگائی کی چکی میں پس رہے تھے موجودہ حکومت عوام کے لئے امید کی ایک کرن ہے
(تم نیوز،نیوڈیسک،علاقائی،21اپریل2022) نوابزادہ شازین بگٹی کا کابینہ میں شمولیت جمہوریت اور جمہوری قوتوں کی فتح ہےگزشتہ چار سالوں سے عوام غربت اور بےروزگاری اور مہنگائی کی چکی میں پس رہے تھے موجودہ حکومت عوام کے لئے امید کی ایک کرن ہے اور انشاءاللہ موجودہ حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریگی نومنتخب وزیراعظم میاں شہبازشریف ایک محب وطن اور غریب پرور سیاستدان ہیں اور بہترین ایڈمنسٹریٹر ہونے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ملک اور عوام کو معاشی مسائل سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ عوام بدترین معاشی صورتحال سے دوچار ہیں مہنگائی نے عوام کی کمرتوڑکر رکھی ہے اور اب یہ موجودہ حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی پر کنٹرول کرے اور عوام کو فوری طور پر ریلیف فرائم کرنے کی کوشش کریں بیان میں مزید کہا گیا کہ بلوچستان کے مخدوش حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے ہیں کہ بلوچستان پر اپنا خصوصی توجہ مرکوز اور ترجیح بنیادوں پر بلوچستان کی مسائل کو حل کریں تاکہ بلوچستان کی احساس محرومی کا خاتمہ ممکن ہوسکے کیونکہ پرامن اور خوشحال بلوچستان ہی پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہے۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan