حیدرآباد کی عدالت میں کورٹ میرج کر کے پیار کی شادی کرلی، پیار کی شادی مہنگی پڑ گئي ،
حیدرآباد سے نکاح کرنے کے سیہون شریف شہر میں اپنے رشتہ داروں کے پاس پہنچے جہاں میڈیا کے سامنے اپنا احتجاجی بیان ریکارڈ کرایا۔
حیدرآباد: (تم نیوز،نیوڈیسک،علاقائی،20اپریل2022) جب کے یہ پریمی جوڑی دو کپڑوں میں گھر سے نکل کر پیار کی شادی کر کے در در کے دھکا کھا کر آج تحفظ کے لیے سیہون شریف میں پہنچ گئے جہاں پریمی جوڑی نے پیار شادی کرنے کے بعد میڈیا کے سامنےدھمکیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر قاضی احمد کے رہائشی حاجی ارشد علی رند نے حسنا سولنگی رہائشی پزیر سردار کالونی قاضی احمد سے حیدرآباد کی عدالت میں نکاح کر کے پیار کی شادی کرلی ، حیدرآباد سے نکاح کرنے کے سیہون شریف شہر میں اپنے رشتہ داروں کے پاس پہنچے جہاں میڈیا کے سامنے اپنا احتجاجی بیان ریکارڈ کرا کے کہا کے پریمکا حسنا نے کہا کے مینے حاجی ارشاد رند سے اپنی خوشی سے گہر سے نکل کر پیار کی شادی کورٹ میریج کی ہے اب پریمکا حسنا نے کہا کے میرے رشتہ داروں میں ہر ایک مومن سولنگی، عبدالرحمن سولنگی، شریف سولنگی جو ہمیں مارنے چاہتے ہیں مزید اس نے کہا کے نا کسی نے مجھے اغوا کیا ہے نہ کس نے ورغلایہ ہے مزید انہوں نے کہا کے میں اپنے ہوش حواس میں ہوں انہوں نے کہا کہ میں اور نیرا شوہر ہ خوش ہیں ، خوشی سے شادی کی ہے ، اب حاجی ارشد علی رند اور مجھے میرے رشتہ دار دشمن بن چکے ہیں اور ہم دونوں کو مارنا چاہتے ہیں، ہم وزیر اعلہ سندھ ، آئی جی سندھ ، ڈی آئی جی سے اپیل ہے کہہیں انصاف دلا کے تحفظ دیا جائے۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan