وزیر اعظم نے صدر مملکت سے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
(تم نیوز،نیوڈیسک،نیشنل،20اپریل2022) ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے صدر کی خیریت دریافت کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں چاروں صوبوں کے گورنرز کی تعیناتی کے علاوہ گورنر پنجاب کو ہٹانے کے لئے بھجوائی گئی سمری پر بات چیت کی۔
اس کے علاوہ ملاقات میں مملکت کے امور کی ہموار بجا آوری اور قومی سلامتی جیسے حساس معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور تلخی کو بھی کم کرنے کی کوشش کی گئی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آئین اور قوانین کے مطابق اپنے فرائض انجام دے رہا ہوں۔
واضح رہے کہ صدر مملکت عارف علوی سابق وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی ہیں۔
نئی حکومت کی تشکیل کے بعد انہوں نے صحت کی خرابی کی وجہ سے وزیر اعظم شہباز شریف سے حلف ہی نہیں لیا، ان کی جگہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے شہباز شریف سے حلف لیا تھا۔
گزشتہ روز بھی وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی لیکن صدر مملکت نے وفاقی وزرا سے بھی حلف نہیں لیا تھا۔
اس کے علاوہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کی سمری بھی ایوان صدر میں ہے لیکن صدر عارف علوی نے اسے التوا میں رکھ کر عمر چیمہ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کررکھی ہے۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan