پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کے لیے پولیس نے اسمبلی سیکرٹریٹ سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی۔
(تم نیوز،نیوڈیسک،نیشنل،18اپریل2022) ذرائع کے مطابق ایوان میں ہنگامہ آرائی کی سی سی ٹی فوٹیج کی فراہمی کے لیے پولیس کی جانب سے سیکرٹری اسمبلی کوخط لکھا گیا تھا۔
سیکرٹری اسمبلی کی جانب سےخط کے جواب میں سی سی ٹی وی فوٹیج مہیا نہیں کی گئی تھی جس پر پولیس کےاعلیٰ حکام نے سیکرٹری اسمبلی سے فوٹیج لینے کے لیے مذاکرات کیے اور ان کے انکار پر پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کا ریکارڈ اپنے قبضے میں لےلیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس اسمبلی میں واقع سی سی ٹی وی فوٹیج کا سسٹم بھی ساتھ لے گئی۔
خیال رہے کہ ہفتے کے روز پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس میں حمزہ شہباز قائد ایوان منتخب ہو ئے جبکہ مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی نے الیکشن کا بائیکاٹ کیا۔
اجلاس کے آغاز سے ہی ایوان میں ہلڑ بازی شروع ہوئی اور تاریخ رقم ہوئی، ڈپٹی اسپیکر کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ایوان میں پہلی مرتبہ پولیس بھی داخل ہوئی۔ حکومتی ارکان نے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر لوٹے پھینکے، بال نوچے اور تھپڑ مارے۔
پرویز الٰہی اپنے ارکان کو شاباش دیتے رہے لیکن اسی ہنگامہ خیزی کے دوران پرویز الٰہی بھی تشدد سے زخمی ہوگئے۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan