واٹس ایپ نے صارفین کے ایک دیرینہ مطالبے کی آزمائش شروع کردی ہے
جس کے تحت صارفین ایک یا ایک سے زائد روابط (کانٹیکٹ) کے لیے اپنا ’لاسٹ سین‘ کیفیت کو پوشیدہ رکھ سکیں گے۔
(تم نیوز،نیوڈیسک،ٹیکنالوجی،18اپریل2022 محمداختر) اس سے قبل واٹس ایپ مختلف پوسٹ پر ایموجی ری ایکشن کی سہولت پیش کرچکا ہےاور اب ایسے آپشن کی ٹیسٹنگ شروع کردی گئی ہے جس سے بہت فائدہ ہوگا۔ اگر دن رات واٹس ایپ کھلا رہے تو لوگ سمجھتے ہیں کہ سامنے والا صارف اب بھی بات کرنے کےلیے تیارہے ۔ اس وجہ سے لوگ ایک دوسرے سے وقت بے وقت رابطہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور یوں لاسٹ سین آپشن چھپاکر اس کا ازالہ کیا جاسکتا ہے۔ ڈبلیواے بی ٹا انفو نامی ویب سائٹ نےسب سے پہلے اس کی خبر دی ہے۔ یہ ویب سائٹ بالخصوص واٹس ایپ میں تبدیلیوں اور بی ٹا ورژن کی خبریں دیتی رہتی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق پہلے یہ سہولت آئی او ایس ایپ لے لیے ریلیز کی جارہی ہے اور یوں کئی صارفین اسے ٹیسٹ کررہے ہیں۔ لاسٹ سین آپشن کے مطابق لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ آخری مرتبہ آن لائن ہونے کے بعد یوزر نے واٹس ایپ کب چیک کیا تھا۔ اس سے قبل واٹس ایپ نے اسٹیٹس کے لیے ایک آپشن پیش کیا تھا جس کے تحت یہ فیچر تمام صارفین کے لیے تھا لیکن اب آپ ایک یا ایک سے زائد افراد کے لیے بھی اسے استعمال کرسکیں گے۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan