متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی کی چودہ سیٹیں چھین کر عمران خان کو اقتدار دیا گیا
عمران خان اگر یہ سمجھتے ہیں کہ سازش ہوئی تو ثابت کردیں، ہم سڑکوں اور ایوان میں ان کے ساتھ ہونگے
اسلام ا ٓباد: (تم نیوز،نیوڈیسک،نیشنل,18اپریل2022 محمداختر) کراچی کے علاقے لیاقت آباد ٹینکی گراؤنڈ میں متحدہ قومی موومنٹ کے تحت دعوت افطارسے خالد مقبول صدیقی ، ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم کنور نوید جمیل اور دیگر نے خطاب کیا۔ خالد مقبول صدیقی نے اپنے خطاب میں کہا عمران خان صرف کاغذ نہ لہرائیں ثابت کریں کہ ان کے خلاف سازش ہوئی ہے ، اگر سازش ثابت ہوئی تو سڑکوں ایوانوں میں ہم ان کے ساتھ ہونگے۔ خالد مقبول نے کہا کل جلسے میں عمران کے ساتھیوں نے کہہ دیا کہ آپ لاپتا لوگوں کی بازیابی نہیں چاہتے ،موجودہ حکومت نے لاپتا لوگوں کی بازیابی کیلئے آخری موقع مانگا ہے جو ان کو دینا چاہیے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان عدالتی کمیشن بناکر ثابت کریں کہ کوئی ایسی سازش نہیں ہوئی جس سے آپ وزیراعظم بنے جبکہ عدالتی کمیشن کے ذریعے عمران خان کو بھی ثابت کرنا ہوگا کہ ماضی میں وزیراعظم بننے کیلئے بھی کوئی سازش نہیں ہوئی۔ اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ عمران کے جلسہ نے ثابت کردیا کہ وہ اقتدار کیلئے یہ سازش کررہے ہیں ۔ خالد مقبول نے کہا شکریہ ان لوگوں کا جنہوں نے ہمارے دفاتر بند کر کے ہمیں دفتر کی سیاست سے بری کردیا ۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan