شیرانی کےجنگلات میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا پاکستان کی آئی ایم ایف کو رواں ہفتے ہی تیل بجلی پر سبسڈی میں بڑی کمی کی یقین دہانی راجہ ریاض کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کیلئے درخواست جمع چیئرمین نیب نے تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس میں نامزد وکلا پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ملکی معیشت میں بہت جلد بدلاؤ دیکھ رہے ہیں: وزیر خزانہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے منظور گندم کی قلت، کراچی میں آٹا 100 روپے کلو ہو گیا سعودیہ سے مذاکرات ہوگئے، حج اخراجات میں کمی لائیں گے: وزیر مذہبی امور کراچی میں ٹریکر کے ذریعے عادی مجرموں پر نظر رکھنے کا منصوبہ پی ٹی آئی حکومت نے سب سے زیادہ قرض لینے کا ’اعزاز‘ حاصل کر لیا بجلی 4 روپے فی یونٹ سے زائد مہنگی کرنے کی درخواست عمران خان نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کے تحت روس کا دورہ کیا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد لاہو رمیں انتقال کر گئے
راجن پور /محمد پور میں طلبہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ راجن پور: طلبہ کا انڈس ہائی وے بلاک کر کے احتجاج راجن پور: طلبہ کی جانب سے امتحانات کے طریقہ کار کے خلاف احتجاج راجن پور: مظاہرین سے مزاکرات کی کوشش : پولیس راجن پور: بلاک ٹریفک پر امن کھلوانے کی کوشش:پولیس راجن پور: مظاہرین کی جانب سے پولیس پر شدید پتھراؤ راجن پور: پتھراؤ کے نتیجے میں تھانہ محمد پور پولیس کے دو اہلکار زخمی راجن پور: زخمی اہلکاروں علاج معالجہ کے لیئے ہسپتال منتقل راجن پور: پتھراؤ کرنے والے مظاہرین کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز مردان: فائرنگ / میاں بیوی جانبحق مردان: رستم کے علاقہ جمڈھیر میں فائرنگ:ریسکیو1122 مردان: بھائی کے فائرنگ سے بھاِئی اور بھابھی جانبحق مردان: جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ ہوئی : پولیس مردان: ریسکیو1122 کی ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی رمردان: 35 سالہ خالد بیوی سمیت ہسپتال منتقل: ریسکیو1122 مردان:ہسپتال میں ڈاکٹروں نے دونوں کی موت کی تصدیق کر دی منکیرہ/ٹرانسفارمر خراب منکیرہ:محلہ چھینہ والا کا ٹرانسفارمر 4 دن سے خراب،اہل علاقہ کو شدید مشکلات منکیرہ :لوڈ بڑھ جانے کی وجہ سے آئے روز ٹرانسفارمر جلنا معمول بن گیا منکیرہ :ٹرانسفارمر 25 کے وی کا نصب تھا جوکہ لوڈ برداشت نہ کرسکا منکیرہ :علاقہ مکینوں نے متعدد بار ٹرانسفارمر کو مرمت کروایا منکیرہ : قریبی ٹرانسفارمر پر منتقلی کے بعد وولٹیج کی کمی پوری نہ ہوسکی منکیرہ :شدید گرمی کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا منکیرہ:فریج،موٹرز،دیگر گھریلوں اشیاء کم وولٹیج کی وجہ سے جل گئیں منکیرہ:ایس ڈی او واپڈا افسران فوری طور پر ایکشن لیکر ٹرانسفارمر نصب کروائیں منکیرہ : نیا ٹرانسفارمر نصب نہ ہوسکا ، احتجاج کرنے پر مجبور ،اہل محلہ فیصل آباد /خون سفید ہوگیا فیصل آباد : بھائی نے بھائی پر مبینہ فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا:پولیس فیصل آباد : لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال لایا گیا : پولیس فیصل آباد : وقوعہ تھانہ صدر کے علاقہ نواحی گاؤں 175 گ ب میں پیش آیا:پولیس فیصل آباد : پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مزید کاروائی عمل میں لائی جائے گی:پولیس فیصل آباد : مقتول کا نام عمر فاروق بتایا جاتا ہے:ایس ایچ او مہر ریاض فیصل آباد : جلد ہی قتل کی وجہ معلوم کر لیں گے:پولیس ننکانہ صاحب/خون سفید ہونے لگے ننکانہ صاحب : زمینی تنازعہ ، بھائی نے بھائی کو گولی مار دی: زرائع ننکانہ صاحب: گولی لگنے سے50 سالہ محمد عارف شدید زخمی: زرائع ننکانہ صاحب: زخمی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شاہ کوٹ منتقل : زرائع چنیوٹ/ ویکسینیشن سنٹرزکا دورہ چنیوٹ:ڈپٹی کمشنر کاکورونا ویکسینیشن سنٹرز لالیاں اور چناب نگر کا دورہ چنیوٹ:انتظامات و سہولیات کا جائزہ لیا اور ریکارڈ کو چیک کیا چنیوٹ: ان جنچارجز سنٹرز کو مناسب ہدایات جاری کیں منڈی احمد آباد/سیل دوکانوں کا معاملہ منڈی احمد آباد: قائمہ کمیٹی براۓ ریلوے کے چیئرمین معین وٹو کا منڈی احمد آباد کا دورہ منڈی احمد آباد: ریلوے حکام کی جانب سےسیل دکانوں پر آگاہ کیا گیا منڈی احمد آباد:سیل دوکانے جلد بحال کروانے کا فیصلہ منڈی احمد آباد:ریلوے کرائےمیں کمی کی کوشش کریں گے:معین وٹو لیہ /گھریلو جھگڑا لیہ:چوبارہ معمولی تکرار پر جھگڑا ،گولیاں چل گئیں لیہ:1 خاتون سمیت 4 افراد زخمی:پولیس لیہ:چکنمبر 311 ٹی ڈی اے میں 3 افراد نے معمولی رنجش پر رشتے داروں پر فائرنگ کر دی:پولیس لیہ:زخمیوں میں باپ 2 بیٹے اور ان کی پھوپھو زہرہ بی بی شامل ہیں:پولیس لیہ:زخمی ہسپتال منتقل ،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب:پولیس لیہ:3 زخمی حالت تشویش ناک ہونے پر نشتر ریفر لیہ: ملزمان کی تلاش جاری ہے جلد گرفتار کر لیا جائے گا:ایس ایچ او ساہیوال /سنٹرل جیل میں کرپشن کا معاملہ ساہیوال: سپرٹینڈنٹ جیل ،ڈپٹی سپرٹینڈنٹ سمیت 10 جیل ملازمین معطل ساہیوال:سپریٹنڈنٹ منصور اکبر اور دیگر ملازمین پر ماہانہ لاکھوں روپے کی کرپشن کا الزام ساہیوال:سپیشل برانچ کی سورس رپورٹ پر نٹینڈنٹ جیل اور عملہ معطل ساہیوال: رپورٹ کے مطابق سنٹرل جیل میں ماہانہ 81 سے 90 لاکھ تک کی کرپشن کی جا رہی ہے ساہیوال:ڈی ائی جی طارق محمود کو انکوائری آفیسر مقرر کیا گیا ساہیوال: کرپشن انکواری رپورٹ یکم جون کو پیش کرنے کا حکم ساہیوال: تمام ریکارڈ اور سی سی ٹی وی فوٹیج قبضہ میں لے لیں:ڈی ائی جی ظاہر پیر : قومی شاہرہ موچی والا کے قریب دو کنٹینر آپس میں ٹکرا گئے ظاہر پیر : حادثہ کے نتیجہ میں دونوں کنٹینرز روڈ پر الٹ گئے ظاہر پیر : کنٹینرز میں ہارڈ بورڈ شیٹس اور نمک لوڈ تھا ظاہر پیر : ظاہر پیر : حادثہ نیند آنے کے سبب پیش آیا ظاہر پیر: دو شخص معمولی زخمی ،طبی امداد دی گئی ظاہر پیر : ریسکیو 1122 نے کنٹینرز ہٹا کر ،روڈ ٹریفک کیلئے کلیر کر دیا

ماہرین نے انسانی تاریخ کا سب سے طاقتور اور وسیع اثر رکھنے والے زلزلے کے آثار ملے ہیں

ماہرین نے انسانی تاریخ کا سب سے طاقتور اور وسیع اثر رکھنے والے زلزلے کے آثار ملے ہیں
اب سے 3800 برس قبل رونما ہونے والے زلزلے کا مرکز چلی میں تھا لیکن اس سے بننے والی سونامی نیوزی لینڈ میں بھی محسوس کی گئی تھی۔
(تم نیوز،نیوڈیسک،ٹیکنالوجی،18اپریل2022 محمداختر) اس زلزلے کی شدت سے چلی کی ساحلی پٹی شدید متاثر ہوئی اور مقامی شکاری افراد اتنے خوفزدہ ہوئے تھے کہ وہ اگلے 1000 برس تک ساحل سے دور رہنے پر مجبور تھے۔ ماہرین نے اسے انسانی معلومہ تاریخ کا سب سے طاقتور زلزلہ قرار دیا ہے۔ اگرچہ اس وقت تحریر کا کوئی رواج نہ تھا لیکن قدیم آثار اور قبروں سے اس پر کچھ روشنی پڑی ہے۔ دوسری جانب اس سے انسانی معاشرے کا ایک اور پہلو بھی سامنے آیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کس طرح حادثات سے خود کو بچاتا ہے اور اپنی زندگی جاری رکھتا ہے۔ جامعہ چلی کے پروفیسر گیبریئل ایسٹون اور ان کے ساتھیوں نے وہاں کے مشہور اتاکاما ریگستان میں کئی برس گزارے ہیں۔ انہوں نے مغربی ساحلی علاقے سے قدیم سونامی کے کئی آثار معلوم کئے ہیں۔ کئی مقامات پر انہیں ریت اور مٹی کے ایسے ڈھیر ملے ہیں جو سونامی کی لہروں نے وہاں لاکر پٹخے تھے۔ ان میں کوئلے، سمندری سیپیوں اور دیگر آثار سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ واقعہ قریباً 3800 سال قبل پیش آیا تھا۔ عین یہی آثار بہت وسیع رقبے پر پھیلے ہوئے اور ان کی وجہ ایک غیرمعمولی سرگرمی ہی ہوسکتی ہے کیونکہ سمندری جاندار اور سیپیاں وہاں سونامی کی بدولت ہی پہنچ سکتی تھیں۔ پاکستان کے ساحلِ مکران کی طرح چلی کے ساحل کے پاس ایک قدرتی سبڈکشن زون موجود ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ایک ارضیاتی پلیٹ وہاں دوسری ارضیاتی پلیٹ کے نیچے دھنس رہی ہے اور اسی وجہ سے سونامی اور زلزلے رونما ہوتے رہے ہیں۔

Introduction:

Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.

Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc

Tum news|Ruku Channel Store

https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news

APP

IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293

Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv

Social media

Youtube

Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg

Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg

Facebook:

: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/

Twitter:

Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial

Insta :

Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial

Tum news Live :Website

https://tumtv.co.uk/

Office in Pakistan

Head office: Lahore

Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar

650 representers (who work for Tum News) in Pakistan

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on linkedin
LinkedIn
Share on whatsapp
WhatsApp
Share on google
Google+