پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما عمر ایوب نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو سخت جواب دیا ہے۔
(تم نیوز،نیوڈیسک،نیشنل،17اپریل2022) ٹوئٹر پر عمران خان کے کراچی جلسے میں شرکت کے لیے پبلک کمپنی کے چارٹر طیارہ استعمال کرنے پر مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا۔
احسن اقبال نے ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی جس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے پیچھے ایک طیارہ بھی نظر آ رہا ہے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ اینگرو کارپوریشن کی جانب سے انتہائی غیر پیشہ ورانہ رویہ دیکھنے میں آیا کہ ایک سیاسی جماعت کا لیڈر حکومت مخالف ریلی کے لیے ان کا طیارہ استعمال کر رہا ہے، اس سے ہٹ کر کہ یہ طیارہ چارٹر تھا یا اسپانسرڈ، برائے مہربانی ایک عوامی کمپنی ہونے کی حیثیت سے اپنی حدود کو جانیں، یہ ذاتی جاگیر نہیں ہے۔
احسن اقبال کی ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے عمر ایوب نے ٹوئٹ کی کہ ‘ یہ فیصلہ ایک کمپنی کو کر ناہے کہ وہ آمدنی کے لیے اپنے اثاثے (ہوائی جہاز) کرائے پر دینے کا فیصلہ کرے آپ کو نہیں ‘۔
کارپوریشن سیکٹر کو دھمکیاں دینا ، تھانے دار ذہنیت کی عکاس ہے، اس امپورٹڈ حکومت میں خوف وہراس پھیلا ہوا ہے۔
ویسے آپ کے پیپلز پارٹی کے اتحادی آپ کے ساتھ شامل ہونے کو کیوں تیار نہیں ہیں؟ وہ کیا آپ کو دھوکا دے رہی ہے؟
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan